زندگی... واصف علی واصف - Urdu Jahan

Urdu Jahah is all about URDU

Thursday, April 9, 2020

زندگی... واصف علی واصف

زندگی... واصف علی واصف

  زندگی کسی کا احسان ہے۔۔۔۔ کسی کی دین ہے
یہاں میلہ ہے اور پھر ہر انسان اکیلا ہے

زندگی... واصف علی واصف

زندگی جہاں پھلنے پھولنے کا نام ہے
وہاں اپنی آگ میں جلنے کا نام ہے
اس میں قہقہے ہیں اور ہجکیاں اور سسکیاں ہیں۔۔۔۔

زندگی... واصف علی واصف

زندگی غریبوں کے کچے گھروندوں 
میں بھی سرشار رہ سکتی ہے
اور امیروں کی محلات میں 
بیمار بھی رہ سکتی ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment

PLEASE LEAVE A COMMENT