زندگی کسی کا احسان ہے۔۔۔۔ کسی کی دین ہے یہاں میلہ ہے اور پھر ہر انسان اکیلا ہے زندگی جہاں پھلنے پھولنے کا نام ہے وہاں اپنی آگ میں جلنے کا نام ہے اس میں قہقہے ہیں اور ہجکیاں اور سسکیاں ہیں۔۔۔۔ زندگی غریبوں کے کچے گھروندوں میں بھی سرشار رہ سکتی ہے اور امیروں کی محلات میں بیمار بھی رہ سکتی ہے۔۔۔ Read More Share This: Facebook Twitter Google+ Pinterest Linkedin Whatsapp